#GOLD_UPDATE

ٹرمپ، فیڈرل ریزرو کے پیچھے لگا ہے۔ دوسری طرف چین کی طرف سے بھی گولڈ کی مسلسل بائنگ کی جارہی ہے۔ ڈالر جب بھی پریشر میں ہوگا، گولڈ کی قیمتیں اوپر جائیں گی۔