XRP/USDT شارٹ انٹری اینالیسس | 13 اپریل 2025

XRP نے 2.2475 پر ہائی بنایا اور اس کے بعد Lower High فارم کرتے ہوئے نیچے کی طرف موومنٹ شروع کی۔ اس وقت RSI نیوٹرل زون (44.61) میں ہے مگر نیچے کی طرف مائل ہے، اور MACD میں بیئرش کراس اوور موجود ہے۔

میرا شارٹ انٹری پلان:

Entry: اگر قیمت 2.180 کو نیچے کی طرف بریک کرے

Stop Loss: 2.250 (پچھلا ہائی)

Targets:

TP1: 2.150

TP2: 2.130

TP3: 2.100 (اگر مارکیٹ مزید ویک ہو)

Indicators Support:

MACD: Bearish Crossover

RSI: Trending Down

Price Action: Lower High + Weak Volume

یہ اینالیسس صرف تعلیمی مقصد کے لیے ہے۔ رسک مینجمنٹ کے بغیر ٹریڈنگ نہ کریں۔

#WaqarZaka #XRPAnalysis #CryptoUrdu #PriceAction #BinanceTrading #P2PTrading #ShortEntry #TechnicalAnalysis #XRPUSDT