my Prediction 🧨Hello friends, as I said three days ago, the market is going to crash badly. I don't know why I think the price of 16 is going to go from $8 to $12 and the price of ETH is going to go from about $380 to $480. Maybe I'm wrong.
السلام علیکم دوستو جیسا کہ میں نے اج سے تین دن پہلے بتایا تھا کہ مارکیٹ بری طرح کریش ہونے والی ہے پتہ نہیں مجھے کیوں لگتا ہے کہ 16 کی پرائس اٹھ سے 12 ڈالر تک جانے والی ہے اور ای ٹی ایچ کی قیمت تقریبا 380 ڈالر سے لے کر 480 تک جانے والی ہے شاید میں غلط بھی ہو سکتا ہوں