Home
Notification
Profile
Trending Articles
News
Bookmarked and Liked
History
Creator Center
Settings
XRP Predator
--
Follow
#BinanceEarnYieldAreena
SHIB is again pupming.
last time it crossed 0.00001500
time for a swing trade
DYOR
Disclaimer: Includes third-party opinions. No financial advice. May include sponsored content.
See T&Cs.
SHIB
0.0000115
-1.37%
621
0
Explore the latest crypto news
⚡️ Be a part of the latests discussions in crypto
💬 Interact with your favorite creators
👍 Enjoy content that interests you
Email / Phone number
Sign Up
Login
Relevant Creator
XRP Predator
@Square-Creator-313126933
Follow
Explore More From Creator
#CryptoStocks قدیم روم میں پیشاب کی تجارت – حیران کن حقیقت! تصور کریں، ایک ایسا شہر جہاں پیشاب کو قیمتی خزانے کی طرح جمع کیا جاتا تھا! جی ہاں، قدیم روم میں پیشاب کو مختلف صنعتوں میں استعمال کیا جاتا تھا، اور یہاں تک کہ اس پر ٹیکس بھی لگایا گیا تھا! رومیوں کو معلوم تھا کہ پیشاب میں امونیا ہوتا ہے، جو صفائی، چمڑے کی تیاری، کپڑوں کو رنگنے، اور یہاں تک کہ دانتوں کی صفائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ شہر میں عوامی پیشاب جمع کرنے والے برتن رکھے جاتے تھے، جہاں لوگ اپنا پیشاب جمع کرتے، اور پھر یہ دھوبیوں، چمڑا بنانے والوں، اور دیگر کاریگروں کو فروخت کیا جاتا تھا۔ سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ رومی بادشاہ ویسپیشین نے پیشاب پر ٹیکس لگا دیا تھا! جو بھی پیشاب خریدتا، اسے حکومت کو ٹیکس ادا کرنا پڑتا۔ جب بادشاہ کے بیٹے نے اس عجیب ٹیکس پر اعتراض کیا، تو ویسپیشین نے سونے کا سکہ اٹھایا، اسے سونگھا، اور کہا: "پیسہ کبھی بدبو نہیں دیتا!" یہ حیران کن حقیقت قدیم روم کی عملی سوچ کو ظاہر کرتی ہے، جہاں ہر چیز کو کسی نہ کسی کام میں استعمال کیا جاتا تھا—چاہے وہ کتنی ہی عجیب کیوں نہ ہو! 📜🔥
--
#PowellRemarks ۔۔۔۔۔کیا کبھی ضروتیں بھی پوری ھوئی ہیں ۔۔۔۔۔ اپنے بچوں سےوالد یا والدین کبھی بھی یہ نہیں پوچھتےکہ کیاتمہیں کسی چیزکی ضرورت ھے۔بلکہ خود ھی ان کی ضروریات کا خیال رکھتے ھوئےان کی ضرویات کی چیزیں خرید کر ان کے سامنے رکھ دیتےہیں اور کہتے ہیں۔ یہ لو۔ مجھے پتاتھاکہ تمہیں اس وقت ان چیزوں کی ضرورت تھی۔یہ رکھ لو اور اگراس کے علاوہ کسی اورچیزکی ضرورت ھوتوبتادیناوہ بھی آجائےگی۔ فکر کی کوئی ضرورت نہیں۔ یہ والدین ایسے کیوں ھوتے ہیں۔ صرف پوچھتے کیوں نہیں۔ بغیر پوچھے ضروریات پوری کیوں کردیتےہیں۔ جیسے ان کے بیٹے یا بہوئیں ۔۔۔ پہلی بات تو یہ کہ بیٹوں اور بہوؤں کے پاس والدین کیلئے وقت ھی نہیں اور اگر کبھی وقت نکال کر چند لمحوں کیلئے ملنے آبھی جائیں تو پوچھتےہیں ۔۔۔ کہ کیا آپ کو کسی شے کی ضرورت تو نہیں ۔۔۔ یار بات یہ ھے کہ کیا ذندہ اور بوڈھے والدہن کی ضرورتیں ختم ھوجاتی ہیں۔ کیا اب انہوں نے اچھا لباس نہیں پہننا۔کیا اب انہوں نے اچھی خوراک نہیں کھانی۔ کیا اب انہیں فروٹ یا ڈرائی فروٹ کی کوئی ضرورت نہیں۔ کیا انہیں ریفریشمینٹ کی کوئی ضرورت نہیں۔ کیا انکی آنکھیں اندھی اور دل مردہ ھوچکے ہیں۔ کیا ان کی تمام خواہشات دم توڈ چکی ہیں۔ نہیں نہیں نہیں ۔ بس احساس کی ضرورت ھے ورنہ تو یہ وہی والدین ہیں جو اپنی ھرخواہش کو اولاد کی خواہش اور اپنی ھر ضرورت کو اولاد کی ضر
--
$USDC ایک ریڑھی والے سے دال چاول کھانے کے بعد میں نے پوچھا ۔۔"بھائی !! لاہور کو جانے والی بسیں کہاں کھڑی ہوتی ہیں؟" تو انہوں نے سامنے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ "سامنے اس ہوٹل کے پاس ۔" میں جلدی جلدی وہاں پہنچا تو ہوٹل پہ چائے پینے والوں کا بہت رش تھا۔ہم نے بھی یہ سوچ کر چائے کا آرڈر دے دیا کہ چائے میں کوئی خاص بات ہو گی ۔چائے واقعی بڑی مزیدار تھی ۔جب ہم چائے کا بل دینے لگے تو یاد آیا کہ چاول والے کو تو پیسے دیے ہی نہیں ۔واپس دوڑتے ہوئے چاول والے کے پاس پہنچے اور انہیں بتایا کہ بھائی شاید آپ بھول گئے ہیں ،میں نے آپ سے چاول تو کھائے ہیں لیکن پیسے نہیں دیے؟" تو چاول والا مسکراتے ہوئے کہنے لگا۔"بھائی جس کے بچوں کی روزی انہی چاولوں پہ لگی ہے ،وہ پیسے کیسے بھول سکتا ہے؟" "تو پھر آپ نے پیسے مانگے کیوں نہیں؟" میں نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا۔۔ تو کہنے لگے"بھائی یہ سوچ کر نہیں مانگے کہ آپ مسافر ہیں، شاید آپ کے پاس پیسے نہ ہوں،اگر مانگ لیے تو کہیں آپ کو شرمساری نہ اٹھانا پڑے ۔
--
#GENIUSActPass خسروں کے کوارٹر پر ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا اور سب کچھ لوٹنے کے بعد خسروں کے گروں کو بولا کہ ڈاکوؤں کے سردار کیلیے ایک پپو سا خسرہ تیار کرکے کمرے میں بھیجو گرو نے اپنا سب سے پیارا خسرا تیار کیا اور ڈاکوؤں کے سردار کے پاس کمرے میں بھیج دیا کمرے میں جب ڈاکوؤں کا سردار اپنے کام میں مصروف عمل تھا تو گرو نے باقی خسروں کیساتھ ملکر صحن میں رونا دھونا اور چیخنا چلانا شروع کردیا ۔۔ ڈاکو اپنے کام سے فارغ ہوکر جب باہر نکلے تو گرو سے پوچھا یہ کیا تماشہ ہے تم نے تو خود تیار کرکے خسرا میرے پاس کمرے میں بھیجا تھا پھر یہ چیخ و پکار اور تماشہ کیوں؟؟ گرو نے روتے ہوئے جواب دیا جناب ہماری محلے داری ہے ہم نے محلے میں رہنا ہے کل کلاں ہم کہہ تو سکیں کہ ہم بہت روئے بہت چلائے لیکن ڈاکوؤں نے ترس نہیں کھایا
--
#MyTradingStyle ایک باپ اپنے چھوٹے بچوں سے کہا کرتا تھا کہ "جب تم بارہ سال کے ہو جاؤ گے تو میں تمہیں ایک خُفیہ بات ...زندگی کے بارے میں بتاؤں گا " اور پھر ایک دن اُس کا بڑا بیٹا بارہ سال کا ہو گیا۔ اُس نے ابا جی سے کہا "آج میں بارہ سال کا ہو گیا ہوں مجھے وہ خُفیہ بات بتائیں" ابا جی بولے "آج جو بات تمہیں بتانے جا رہا ہوں تُم اپنے کسی چھوٹے بھائی کو یہ بات نہیں بتاؤ گے" خفیہ بات یہ ہے کہ۔۔۔۔“گائے دودھ نہیں دیتی” بیٹا حیران ھوکر۔۔۔"آپ کیا کہہ رہے ہیں ...گائے دودھ نہیں دیتی!؟ " ابا جی بولے" بیٹا گائے دودھ نہیں دیتی، دودھ گائے سے نکالنا پڑتا ہے،صبح سویرے اٹھنا پڑتا ہے، گائے کی دُم باندھنی ہوتی ہے، گائے کے نیچے دودھ کی بالٹی رکھنی پڑتی ہے، پھر اسٹول پر بیٹھ کر دودھ دوہنا پڑتا ہے۔؛؛۔۔۔۔"گائے خود سے دودھ نہیں دیتی"... ہماری نئی نسل سمھجتی ہے...گائے دودھ دیتی ہے۔ یہ سوچ اتنی خود کار ہو گئی ہے ہر چیز بہت آسان لگتی ہے۔ ایسے کہ جو چاہو وہ فوراً مل جائے ۔ مگر زندگی صرف سوچنے اور فوراً حاصل کرنے کا نام نہیں ، خوشیاں ۔۔۔مستقل کوششوں کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ اگر کوشش نہ کی جائے تو وہ ذہنی دباو یا فرسٹریشن میں اضافہ کرتی ہے۔
--
Latest News
TRON Community Discusses Mainnet Upgrade Proposal
--
BBC Threatens Legal Action Against AI Startup Over Copyright Infringement
--
Google Search Results for 'Aave' Contain Phishing Threats
--
EU Seeks Information on Structural Changes Following xAI's Acquisition of Social Platform X
--
JD.com Stock Declines Amid Stablecoin Licensing Ambitions
--
View More
Trending Articles
$BTC 📈 Long Entry Setup Suggested Entry Point: 104,600 –
Doyle Drube N9ru
Etharum go to 🌙 Moon
AllahBaksh Badshah Dashboard
#bignnersguide 🕌 Future Trading in Islam: Halal ya Haram?
biggest dino
⚠️ GLOBAL WATCH: Iran Drops Cryptic Warning – Markets on Hig
The Principles
128,990,000,000,000 SHIB Held by Just 45 Addresses: What's Happening?
U.today
View More
Sitemap
Cookie Preferences
Platform T&Cs