اگر آپ کا پورٹ فولیو سو ڈیڑھ سو ڈالر کا ھے تو سپاٹ میں ٹریڈنگ کرو اور ایک سے تین ڈالر روزانہ پرافٹ کا ٹارگٹ رکھو آپ ایک سال میں کامیاب ٹریڈر بن جاو گے لیکن اگر آپ لالچ کریں گے سو ڈالر سے روزانہ سو پچاس ڈالر کمانا چاھو گے تو چند دن میں اپنے اکاوئنٹ کو واش ھوتا دیکھو گے۔ محتاط رہیں لالچ پر قابو رکھیں