مجھے لگتا ہے شاید امریکہ سے یہ خبر نکل کہ سامنے کہ ہم ریٹ کٹ نہیں کر رہے ہم مزید وقت دیں گے حکومت وقت کہ اقدام کو ۔
ہم مزید جائزہ لیں گے کہ حکومتی اقدامات سے عوام میں کونسی پریشانیاں بڑھیں ہیں اس کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کریں گے ۔
شائد ریٹ کٹ بھی ہو جائیں اگر ایسا ہوتا ہے تو بہت اچھی خبر ہوگی کریپٹو کے لیے۔$BTC
$ETH
$BNB