Abhi ETH 2510 پر ہے۔ رات کو میں نے 2530 سے اوپر کافی ساری پوزیشن بند کرنے کے لیے limit order لگائی تھی جو sell ہو گئی۔ ETH کو آئیڈیل طور پر واپس نہیں گرنا چاہیے تھا، لیکن اب جب کہ گر گیا ہے تو 2360 سے 2410 کے درمیان کا area backup کے لیے ضرور رکھو۔
10 سے 30 فیصد تک holding میں رکھو، لیکن 70 سے 90 فیصد backup میں ضرور ہونا چاہیے۔
2470 سے 2480 پر میں نے 70 فیصد entry دلائی تھی، جو 2547 تک گیا۔ ابھی 2512 پر trade ہو رہا ہے.