$BNB بی این بی کوہین جو کہ باہنانس کا اپنا کو ہے جو کہ ہر وقت پمپ رہتا ہے ان دنوں بہت اچھی پرفارمینس دیکھا رہا ہے ایک میں تقریباً ایک سو ڈالر اوپر جا چکا ہے ابھی بھی اس کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے ایک ہزار ڈالر تک جانے کے چانس بہت زیادہ ہیں

#TrumpBitcoinEmpire

#BTCvsETH

#StablecoinLaw

#Write2Earn

#learn2earn

$ERA

$BIGTIME