#CryptoMarket4T کریپٹو منڈی کا چار کھرب ڈالر پر جانا اس بات کی طرف اشارہ کر رہا ہے کہ دنیا میں کریپٹو منڈی کا رجحان بڑھ رہا ہے سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے آنے والا دور کریپٹو منڈی کا ہے کچھ ممالک میں کریپٹو کو کرنسی کے طور پر استعمال ہونا شروع ہو گئی ہے