#bitcoin

#Write2Earn #market

BTC (All Time High)

پاکستان نے صرف 3000 ہی Bitcoin خریدے ہوتے تو آج ان کو بیچ کر پاکستان کا تقریباً سارا بیرونی قرضہ اُتر جاتا-

صرف 15 سال پہلے 2010 میں 1 عدد Bitcoin صرف 20 روپے کا تھا اور آج 1 عدد Bitcoin تقریباً 3 کروڑ 47 لاکھ روپے کا ہے