وہ خاموشیاں بھی سُن لیتا ہے لیکن اسے بندے کا اظہار پسند ہے🫂🤎 *جب بندہ کہتا ہے* `اے میرے رب` *تو وہ متوجہ ہو جاتا ہے🪄🌸 جب بندہ کہتا ہے🥹*

`تو بڑا رحیم ہے` تو اُس کی رحمت جوش میں آجاتی ہے✨ جب بندہ کہتا ہے `اللہ مجھے معاف کر دے`* تو وہ معاف کر دیتا ہے❤‍🩹 *اور جب بندہ گڑ گڑا کر کچھ مانگتا ہے*🤲🏻 `تو وہ عطا کر دیتا ہے۔` 🥰🫶🏻

*Beshak*👍🏻❤️💯

#Quran

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️