کرپٹو مارکیٹ سوچنے کا موقع نہیں دیتی اس مارکیٹ میں وہی زندہ رہتا ہے جو اپنے اعصاب پر قابو رکھنا جانتا ہو۔ جس انسان نے حوصلہ ہو برداشت کا صبر ہو وہ اس مارکیٹ سے بہت زیادہ فائدہ نفع لے سکتا ہے۔ کوشش کریں اپ اپنا تجزیہ تحقیق خود کریں۔ میں اپ سے اکثر اپنی کرپٹو ٹریڈنگ کا تجزیہ شیئر کرتا ہوں۔ اپ دوست دیکھ سکتے ہیں میرے فیوچر ٹریڈنگ کی پوزیشنز اور اوپن ارڈر جو مین لوونگ پوزیشن کے لگائے ہوئے ہیں۔ کیونکہ میرا تجربہ تحقیق یہ کہتی ہے مارکیٹ اوپر کی طرف بڑھے گی۔

#Write2Earn #TrumpTariffs #TradingSignals #BTC☀

The crypto market does not give a chance to think. Only those who know how to control their nerves survive in this market. A person who has courage and patience can benefit a lot from this market. Try to do your own analysis and research. I often share my crypto trading analysis with you. You friends can see my futures trading positions and open orders that are placed by the main losing position. Because my experience and research says that the market will move upwards.