#Bob Sentiment #Price
اگر لسٹنگ کا وقت مقرر نہ کیا گیا تو یاد رکھئیے Bob اپنا آج ہائی بنا چکا ہےاور واپس دو دن پہلے والی پوزیشن پہ تیاری باندھ چکا ہے۔سو اپنی پرافٹ بک کیجئیے اور دوبارہ نیچے سے خرید کر پھر کچھ نہ کچھ نفع کمانے کے لئیے حکمت عملی اپنائیں۔یا پھر جو مرضی ہوجائے لمبی تان کر سو جائیں اور لسٹنگ سے ایک گھنٹہ پہلے ایلفا میں ہی فروخت کر دیں۔کیونکہ سپاٹ نے باٹم سپاٹ پہ گرا دینا ہےاور پھر کچھ دن بعد سر اُٹھائے گا ۔۔اس پوسٹ کو
محفوظ کر لیں۔