$1000PEPE میں گری میں اٹھی میں پھر گری میں تھوڑا اگے چلی میں پھر گر گئی اور گرتی چلی گئی۔ میں نے ہمت نہیں ہاری اور میں نے پوری قوت اور توانائی کے ساتھ ایک بار پھر اٹھی اور میں نے پھر ارادہ کیا اور میں چلی اور تیز چلی اور بہت تیز بھاگنے لگی۔ 😲✋ اور اب اپ مجھے دوڑتا ہوا دیکھ پا رہے ہوں گے۔

یہ مثال میں اپ کو مارکیٹ کے بارے میں دے رہی ہوں۔ کرپٹو🎈 مارکیٹ کچھ اس طرح سے ہی چل رہی ہوتی ہے کچھ لوگ گرنے کے بعد ہمت توڑ دیتے ہیں ہار جاتے ہیں۔ میرا اپ سب دوستوں کو مشورہ ہے اپ کبھی بھی ہمت نہ ہارے انشاءاللہ کامیابی اپ کے قدم چومے گی۔

#BTCReclaims110K #writetoearn $BTC

I got up in a fall, I fell again, I walked a little further, I fell again and kept falling. I did not dare and I got up again with all my strength and energy and I made up my mind again and I walked and walked fast and started running very fast. 😲✋ And now you will be able to see me running. I am giving you this example about the market. The crypto market works in this way, some people lose courage after falling. My advice to all of you friends is to never give up, Insha Allah, success will kiss your feet.