😭95% فیصد لوگ کرپٹو ٹریڈنگ میں اپنا پیسہ کیوں گنوا دیتے ہیں؟"

🤔 جواب: کیونکہ وہ جلدی امیر ہونا چاہتے ہیں اور رسک مینجمنٹ کو نظر انداز کرتے ہیں۔

📉 🚀 اگر آپ کامیاب ٹریڈر بننا چاہتے ہیں تو وہی رقم سرمایہ کریں جو آپ برداشت کر سکتے ہیں، اور اُن کوائنز میں ٹریڈ کریں جو زیادہ والیوم، بڑی مارکیٹ یا بہتر ترقی کی صلاحیت رکھتے ہوں۔

اور تھوڑا منافع حاصل ہونے پر خوش ہونا سیکھیں۔

🫸قدم بہ قدم آگے بڑھیں اور لالچی نہ بنیں۔

$BNB

$USDC

$XRP

#NextFedChairCandidate

#LearningCrypto #RiskManagementMastery