عالمی منڈی میں خام تیل برینٹ کی قیمت تقریبا 9 فیصد گر گئی
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل برینٹ کی قیمت تقریباً 9 فیصد گرگئی اور خام تیل برینٹ کی قیمت 70 ڈالر فی بیرل پر آگئ۔
اس کے علاوہ عالمی منڈی میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 7.22 فیصد کم ہو کر 68.51 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے