Today the NEWs is VALid 🔥🔥💯
Free Data & Minutes Offer on Reaching 200 Million Telecom Subscribers
پی ٹی اے اور موبائل آپریٹرز کی جانب سے 20 کروڑ ٹیلی کام صارفین کا سنگِ میل عبور کرنے کی خوشی میں، ملک بھر کے صارفین کو 20 جون 2025 کو 24 گھنٹوں کے لیے *2 جی بی مفت انٹرنیٹ ڈیٹا* اور *200 آن نیٹ منٹس* بالکل مفت فراہم کیے جائیں گے۔
*نوٹ:* 📌
آفر حاصل کرنے کے لیے صارفین *کسی بھی نیٹ ورک سے #2200** ڈائل کر کے یہ سہولت فعال کر سکتے ہیں، (فل حال یہ کوڈ کام نہیں کر رہا)
#IsraelIranConflict #XSuperApp #PowellRemarks #SparkBinanceHODLerAirdrop #FOMCMeeting $BTC
Going UP ToDay the NEWs 🗞️.