Trump gone mad:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شہریوں کو تہران سے نکلنے کی ہدایت
ایران کو اس ’’معاہدے‘‘ پر دستخط کرنے چاہیے تھے جس پر میں نے انہیں دستخط کرنے کو کہا تھا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
سیدھے الفاظ میں، ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہو سکتا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
میں نے بار بار کہا! سب کو فوری طور پر تہران خالی کرنا چاہیے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ