#Liquidity101
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ان کے وفاقی حکومت کے ساتھ بڑے کاروباری معاملات کے حوالے سے دھمکی دی ہے جبکہ مسک نے ایکس پر لکھا کہ ’ٹرمپ کے صدر کے طور پر 3.5 سال باقی ہیں، لیکن میں 40 سے زیادہ سال تک یہی ہوں گا۔‘ مبصرین کے خیال میں یہ جھگڑا جلد ختم ہوتا دکھائی نہیں دیتا