#DinnerWithTrump

#BinanceAlphaAlert

#EthereumSecurityInitiative

کچھ دن پہلے میں نے ایک پوسٹ کی جس میں میں نے ذکر کیا تھا کہ میں صلاحیت رکھتا ہوں اپنے نقصان کو فائدے میں تبدیل کرنے کی۔ اللہ پاک کے کرم سے میں نے ایک بار پھر اپنے نقصان کو فائدے میں تبدیل کیا ہے۔ شکریہ تمام دوستوں کا جنہوں نے مجھے ایپریشییٹ کیا اور ان دوستوں کا بھی شکریہ جنہوں نے مشورہ تنقید کی۔۔ اپ دیکھ سکتے ہیں میں نے اپنا پینل شیئر کیا ہے 30 دن کا