$BTC آج منڈی میں مندی وجہ چین اور امریکہ کی تجارتی جنگ ہو سکتی ہے چین نے اپنا کارگو جہاز واپس بولا لیا ہے جو کہ منڈی کے لیے اچھی خبر نہیں ہے اب دیکھنا ہے آنے والے دنوں میں منڈی پر کیا اثرات پیدا ہوتے ہیں

#EthereumSecurityInitiative

#EthereumSecurityInitiative

#BinanceHODLerNXPC

#Write2Earn

#BinancePizza