$BTC جب ٹائیٹینک ڈوب رہا تھا تو ارب پتی جان جیکب ایسٹر اور معروف تاجر اسٹراس جیسے افراد نے اپنی جانیں بچانے کے بجائے دوسروں کو بچانا اور اخلاقی اقدار کو ترجیح دینا بہتر سمجھا۔ انہوں نے دولت کے بجائے انسانیت کو چُنا۔ آج ہمارے ملک کی حالت بھی ڈوبتے جہاز جیسی ہے، لیکن یہاں کی اشرافیہ عوام کو بچانے کے بجائے ان کا خون چوس رہی ہے، خود مفت سہولتوں اور پروٹوکولز کے مزے لوٹ رہی ہے۔ یورپ کی ترقی اور ہماری تباہی کا یہی فرق ہے۔

#educational_post

$BNB