$BTC

97,083.1

+2.58%

کرپٹو کے اندر اگر آپ دو چیزیں سیکھ جائیں رسک مینج کرنا اور ٹریڈ مینج کرنا تو دنیا کا کوئی انسان بھی اپ کو کرپٹو میں لاکھوں روپے کمانے سے نہیں روک سکتا اور میرے جوانوں کوشش کرو کہ سوئنگ ٹریڈ اور سکیلپنگ لازمی سیکھو لازمی سیکھو

#TradeStories #FOMCMeeting #PectraUpgrade #MEMEAct