ٹویٹر پر سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ رکن اسمبلی گوتم گھمبیر نے فرانس سے خریدے گئے رافیل طیاروں کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا: آخر کار بڑے پرندے آ گئے۔ اس پر آسٹریلوی صحافی میچل بورس نے گوتم گھمبیر کو جواب دیا، دھیان رکھنا، انہیں پاکستان نہ بھیجنا، کیونکہ پاکستانی پائلٹوں کو بڑے پرندوں کو آسانی سے شکار کرنا آتا ہے۔ بڑے پرندوں کے لیے بہتر ہے کہ اپنے 🇵🇰 گھونسلے میں رہیں اور محفوظ رہیں

$BTC

#StrategicBTCReserve