#POL لانگ سیٹ اپ (Scalp Trade)
ٹریڈ کی نوعیت: اسکیلپ ٹریڈ
سرمایہ کاری کی مقدار: صرف 1-2% فنڈز استعمال کریں
لیوریج: 25x سے 40x تک
انٹری زون:
2506 سے 2470 کے درمیان
ٹارگٹس:
1️⃣ 2550
2️⃣ 2700
3️⃣ 3000
اسٹاپ لاس:
2430 (اگر 15 منٹ کی کینڈل اس سطح سے نیچے بند ہو)
---
احتیاطی تدابیر:
یہ ایک ہائی رسک ٹریڈ ہے، اس لیے صرف تجویز کردہ فنڈز استعمال کریں اور لازمی رسک مینجمنٹ اپنائیں۔