*Bianance P2P*

* New Update Comining

بنانس پر *P2P* سسٹم میں یکم اپریل سے کچھ اپ ڈیٹس ہونے جا رہی ہیں، اب صرف رجسٹرڈ مرچنٹس ہی بنانس پر *P2P* کر سکیں گے، اس اپ ڈیٹ سے کافی حد تک فراڈ پیمنٹس سے چھٹکارا ملے گا

#OnchainSignals