اج کی تازہ خبر یہ ہے کہ بائننس صرف بین الاقوامی ایکسچینج نہیں رہا اب وہ پاکستان کے ریگولیٹی ماحول میں قدم جمع چکا ہے حکومت پاکستان اور بائنانس کے دوارہ مذاکرات اور نئے سی ای او کی تعیناتی اس بات کی کی نشاندہی کرواتی ہے کہ مستقبل میں کرپٹو کرنسی اور مارکیٹنگ باقاعدہ بن سکتی ہے