ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ ایران پاکستان سے گیس پائپ لائن معاہدے کی اپنی ذمے داریاں پوری کر چکا، سرحد تک لائن مکمل ہے۔

#Pakistan #iran