#BNBBreaksATH

اسلام علیکم

کرپٹو ٹریڈرز ابھی مارکیٹ گری ہوئی ہے اگر آپ لوگ نقصان نہیں چاہتے تو سپاٹ میں انویسٹ کر کے چھوڑ دیں میں آپ لوگوں کو کچھ کوئنز بتاتا ہوں اگر دل مانے تو انویسٹ کریں آپ کو فائدہ ہو گا میرا اس میں کوئی فائدہ یا نقصان نہیں میں صرف چاہتا ہوں کسی بھائی کو نقصان نہ ہو آپ زیادہ نہ انویسٹ کریں 5 یا 10 ڈالر لگائیں آگے آپ لوگوں کی مرضی۔

$DOGE

#Avnt

$XRP

$HANA

#Xpin + Toshi + pepe +

یہ میرا ذاتی مشورہ ہے آپ اپنا فائدہ دیکھیں دعاؤں میں یاد رکھنا ۰

#شکریہ ( #Thanks )