*_بائنانس فیوچر کی نئی اپڈیٹ_* 📢
مسلمان کمیونٹی کے لیے خوشخبری! ✨
اب *Binance* نے *سہارا ارن* (Sahara Earn) کے نام سے ایک نیا اسلامی فیچر لانچ کر دیا ہے ✅
اس نئے فیچر میں آپ *حلال طریقے* سے اپنی *USDT, BTC, BNB, ETC* کوائنز پر *اسٹیکنگ* کر سکتے ہیں 💹
ہر کوائن کی *اسٹیکنگ لیمٹ* بھی دی گئی ہے، جس پر آپ کو حلال *ارننگ* ہوگی 💰
*جس صارف کو یہ نیا فیچر نظر نہ آئے، وہ فوراً Binance ایپ کو پلے اسٹور سے اپڈیٹ کرے* 🔄📲
*_حلال کمائی کے ساتھ ٹریڈنگ کا مزہ لیں!_* 💼🕌