کربلا کسی فرقہ کی نہیں، انسانیت کی درسگاہ ہے!!

‏کربلا ایک واقعہ نہیں۔۔۔ بلکہ شعور، حریت، خوداری، جرات، شجاعت، ایثار، قربانی، صبر و انقلاب کا مکمل فلسفہ ہے۔۔۔

محسن انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام نے کربلا کے میدان میں حق و باطل کے درمیان ایک ایسی واضح لکیر کھینچی ہے کہ جسے مٹانا ناممکن ہے۔

شاہ است حُسین

باد شاہ است حُسین

دین است حُسین

دین پناہ است حُسین

❤️سارا زمانہ میرے حسین علیہ السلام کا ہے ❤️

⛔ اگر کوئی آدمی رکن اور مقام ابراہیم کے درمیان کھڑا ہو کر نماز پڑھتا ہو اور روزہ دار ہو پھر وہ فوت ہو جائے لیکن وہ محمد ﷺ کے اہل بیت سے بغض رکھتا ہو تو وہ دوزخی ہے ۔

📖 Hakim 4712