اسلام و علیکم!
میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت عید مبارک ہو۔ اللّٰہ تعالٰی اس عید کے مبارک دن کے صدقے اور اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے جو جو مسلمان آج قربانی کر رہا ہے اسے اپنی بارگاہ میں قبول عطاء فرما اور ہم سب کو دین و دنیا کی بھلائیاں نصیب فرما۔ آمین
عید الاضحیٰ مبارک🩵
$BTC