میں اس آخری کوارٹر کے حوالے سے بولش رہا ہوں۔ لیکن ایک چیز شدید پریشان کر رہی ہے کہ ٹویٹر، ہو ٹیوب پر ہر شخص اس حوالے سے بولش ہے اور اس کو پروموٹ کر رہا ہے۔ جب ہر شخص بولش ہو تو عموما مارکیٹ میکر مارکیٹ کو مینوپلیٹ کر کےنیچء گرا دیتے ہیں۔ مجھے اب یہی لگ رہا ہے کہ ایسا ہونے کے چانسس زیادہ ہیں اور اگر ایسا ہو گیا تو الٹ سیزن پھر 2026 کے پہلے یا دوسرے کواٹر میں آسکتا ہے۔