😩 : “جب دل لگا بیٹھے آلٹ کوائن سے”

دوست: "بھائی 200% اوپر گیا تھا، بیچا کیوں نہیں؟"

میں: "یقین تھا پروجیکٹ پر!"

آج کوائن: –90% 🔻

سبق: یقین ٹھیک ہے، مگر پروفٹ لینا ایمان ہے! 💸

#CryptoLife #AltcoinHumor #BinanceMemeBoost