Crypto Tip day 2
ہمیشہ یاد رکھیں کہ مارکیٹ میں انٹری لینے سے پہلے اپنا "Risk Management" پلان بنائیں۔ ہر ٹریڈ پر زیادہ سے زیادہ 1-2٪ رسک رکھیں۔ اس طرح اگر نقصان بھی ہو تو پورا اکاؤنٹ ختم نہیں ہوگا اور آپ کے پاس دوبارہ موقع ہوگا۔ 🚀
#crypto #bitcoin #Cryptoroznama