Scam
دوستوں مارکیٹ میں یہ ایک نیا scam ہو رہا ہے ۔ اسکمیمر اپ کو کہینگے میں اپ سے ایک PI کوئن 1,2 ڈالر پر لونگا . Pi دینے کے بعد وہ آپ کو USDT بھی والٹ میں سینڈ کرینگے لیکن وہ ڈالر sell نہیں ہونگے وہ fake ہونگے ۔
دوستوں جب بھی buy,sell کرنا ہوں تو ٹرسٹڈ سیلر کے ساتھ کریں ۔ لالچ نہ کریں ۔
Usdt wallet me ni exchange to exchange liye jaty h q k exchange fake usdt ni show krti☝☝☝