جو یہ سمجھتے ہیں ساری دنیا بائے کریں تو پرائس پمپ ہو گی وہ پہلے اس بات کو سمجھیں کہ

Liqudation Grab sistem

جو کہ آٹو سسٹم ہے

سسٹم دنیا کو اتنا ہائی لیوریج کہ لاکھ ڈالر پر 5 سو لاکھ ڈالر اس لیے نہیں دیتا کہ سب ملکر بائے کریں اور پرائس پمپ کر دیں اور سسٹم کے ہی پیسوں سے سسٹم کو لوٹ لیں

دنیا چاہیے جو مرضی کر لے وہ سسٹم آٹو لیکوڈیشن پر ورک کرے گا اور سبکو لیکوڈیٹ کر دے گا مگر پرائس فیور میں کسی صورت نہیں جانے دے گا

سسٹم دنیا کے فرنٹ پر پہلے تو بیچے گا اگر سپلائی ختم بھی ہو جائے تو بھی وہ پورا لیکوڈٹی پول خالی کر کے پرائس پھر بھی زیرو کر دے گا اگر دنیا ایک سال تک لگاتار خریدتی رہے تب بھی وہ مسلسل لیکوڈٹی پول خالی کرتا رہے گا

مگر اپنے لیوریج پر دنیا کو کسی صورت فایدہ نہیں ہونے دیگا

پرائس فیوچر نہیں سپورٹ کی بایینگ سیلنگ سے فلکچویٹ ہوتی ہے اور فیوچر میں بائے سیل نہیں ہوتا

Open long aur open short hota ha

فیوچر میں بائے سیل کا کوئی آپشن ہی نہیں

Open long

کا یہ مطلب نہیں کہ آپ بایینگ کر رہے ہیں اسکا مطلب ہے آپ یہاں سے پرائس اوپر جانے کی پرڈیکشن کر رہے ہیں

#BTCRebound90kNext? #USJobsData #IPOWave #ProjectCrypto #TrumpTariffs